Advertisement

درود پا ک پڑھنے والی مکھی کا واقعہ

Advertisements

ایک دن آقا ئے دو جہا ں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم اسلامی لشکر کے سا تھ جہاد کے لئے تشریف لے جا رہے تھے را ستے میں ایک جگہ پڑاو کیا اور حکم دیا کہ یہیں پر جو کچھ کھا نا ہے کھا لو ۔ جب کھا نا کھا نے لگے تو صحا بہ کر ام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!روٹی کے ساتھ سالن نہیں ہے پھر صحابہ نے دیکھا کہ ایک شہد کی مکھی ہے اور بڑے زور زور سے بھنبھنا تی ہے عرض کیا یا رسول ﷺ! یہ مکھی کیوں

ﷺ! یہ مکھی کیوں شور مچاتی ہے؟

فر ما یا یہ کہہ رہی ہے کہ مکھیاں بے قرار ہیں اس وجہ سے کہ صحابہ کرام کے پا س سا لن نہیں ہے حا لانکہ یہاں قریب ہی غار میں ہم نے شہد کا چھتہ لگا یا ہوا ہے وہ کو ن لا ئے کیوں کہ ہم تو اسے لا نہیں سکتیں۔ پھر فر ما یا :پیا رے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس مکھی کے پیچھے پیچھے جا ئو اور شہد لے آئو چنا نچہ حضرت حیدر کرار رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک چو بی پیا لہ پکڑ کر اس کے پیچھے ہو لیے وہ مکھی آگے آگے اس غار میں پہنچ گئی اور آپ نے وہاں جا کر شہد صاف مصفا نچو ڑ لیا اور دربار ر سالت ﷺ میں حا ضر ہو گئے.

سر کا ر دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے وہ شہد تقسیم فر ما دیا :جب صحابہ کر ام کھانا کھا نے لگے تو مکھی پھر آگئی اور بھنبھنا نا شرو ع کر دیا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ !ﷺ مکھی پھر اسی طرح شور کر رہی ہے تو فر ما یا میں نے اس سے ایک سوا ل کیا ہے اور یہ اس کا جو اب دے رہی ہے میں نے اس سے پو چھا ہے کہ تمہا ری خوراک کیا ہے ؟

Advertisement

Source http://pakzindabad.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings