Advertisement

دانت ٹیڑھے میڑھے ہونے کی اصل وجوہات کیا ہیں ؟ ایسی وجوہات جو آپ کو حیران کر دیں گی

Advertisements

دانتوں کا ٹھیڑا پن کوئی موروثی بیماری نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھت اور بھی بیہت ساری وجوہات ہوتی ہے جس کی وجہ سے دانتوں کا ایسا حال ہو جاتا ہے بلکہ اس کی وجہ چہرے کی ساخت ہے ۔ جس میں جبڑہ مکمل نہیں بن پاتا جس کی وجہ سے دانتوں کی ساخت میں بھی تبدیلی آجاتی ہےجدید سائنس نے اس کی بہت سی وجوہات بتائی ہے جن میں سانس لینے کی ترتیب زبا کا الٹا ہوجانا اور ایسے ہی انگھوٹا چوسنا شامل ہے یہی وجوہات ہے جس کی وجہ سے دانت کمزور اور ٹیڑھے ہوتے ہیں

منہ کے مسائل
الرجی ، دمہ کا مرض اور منہ کے دھانے کا چوڑا ہونا یہ ایسے عوامل ہے جن سے جبڑوں کی بناوٹ ٹھیک نہیں بنتی اکثر لوگوں کو اس میں سے ایک یہ ایک سے زیادہ مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اس سب کی وجہ سے منہ کی اندرونی ساخت اور اور دانتوں کے رخ پر اثر ہڑتا ہے
زبان سے دانتوں کو دبانا
اگر کوئی بچہ بار بار دانتوں کو زبان سے دباتا ہے تو اس سے بہت ممکن ہے کہ دانتوں کے رخ خراب ہو اور دانت ٹیڑھے نکلے
دودھ کے دانت جلدی گرنا
جن بچوں کے دودھ کے دانت ججلدی گر جاتے یں ان میں بھی یہ مسئلہ زیادہ ہوتا ہے
دانتوں کا 32 ےس زیادہ ہونا
اگر کسی کے دانت 32 سے زیادہ ہے تو اس میں اس مسئلہ کا امکان زیادہ ہوتا ہے
دانتوں کی تعداد کا کم ہونا
جبڑوں کے درمیان خلا کی وجہ دانتوں کا کم ہونا ہوتا ہے جس کی وجہ سے دوسرے دانت غلط رخ میں دبتے ہیں اور غلط رک میں ان کی بڑھوتری ہوتی ہے
چھوٹا جبڑا ہونا
ایسے ہی جبڑے کا سائز چھوٹا ہونا بھی اس مسئلہ کو جنم دیتا ے جس کی وجہ سے دانت ٹیڑھے ہوتے ہیں

Advertisement

Source lkdmedia.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings