Advertisement

خبردار! کبھی غلطی سے بھی ابلے ہوئے انڈے کو مائیکروویو میں گرم نہ کریں، یہ سب سے خطرناک چیز ہے کیونکہ۔۔۔

Advertisements

جدید ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی بہت آسان کر دی ہے لیکن اس کے استعمال میں دانشمندی کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ فائدے کی بجائے الٹا نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ مائیکروویو اوون کے استعمال میں بداحتیاطی بھی ایک ایسا ہی معاملہ ہے۔ دیگر اشیاءکی طرح بعض اوقات لوگ ابلے ہوئے انڈے کو بھی گرم کرنے کے لئے مائیکرو ویو اوون میں رکھ چھوڑتے ہیں مگر یہ انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ دی مرر کے مطابق امریکی تحقیق

کاروں اینتھونی نیش اور لارن وون نے اس معاملے پر ایک تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ ابلے ہوئے انڈے کو مائیکروویو اوون میں گرم کرنے کے دوران انڈے کے پھٹ جانے کا واقعہ اکثر و بیشتر پیش آجاتا ہے۔ ابلا انڈہ عموماً مائیکروویو اوون کے اندر ہی پھٹ جاتا ہے، جو کسی بڑے نقصان کا سبب بھی بن سکتا ہے یا دوسری صورت میں مائیکروویو اوون سے باہر نکالنے پر بھی پھٹ سکتا ہے

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings