Advertisement

حسن علی کے نئے ہیراسٹائل کے چرچے

Advertisements

وکٹ لینے کے بعد ” جرنیٹر اسٹائل” میں خوشی کا اظہارکرنے والے حسن علی اپنے منفرد ہیر اسٹائل کی وجہ سے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق حسن علی کا شمار ان نوجوانوں میں ہوتا ہے جو کرکٹ کی دنیا میں آئے اور چھا گئے،حسن علی نے کرکٹ کا آغاز پاکستان سپر لیگ سے کیا۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے بارے میں سب کی ایک ہی رائے ہے

کہ وہ جب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں آئے ہیں انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم میں ایک نئی روح پھونک دی ۔مختصر عرسے میں انہوں نے کئی اعزاز اپنے نام کیے۔حسن علی کا جارحانہ کھیلنے کا انداز سب کو ہی بھا جاتا ہے۔اور خاص طور پر وکٹ لینے کے بعد حسن علی کے مخصوص اسٹائل کو بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔حسن علی کے اس اسٹائل کو “جرنیٹراسٹائل ” کا نام بھی دیا جاتا ہے۔تاہم اب حسن علی کے نئے ہیر اسٹائل کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔گذشتہ روز حسن علی کی ایک نئی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں انہیں ایک بلکل نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔نئی تصویر میں حسن علی کا ہئیر اسٹائل بدلا ہوا ہے اور انہوں نے بڑے بال رکھے ہوئے ہیں۔۔سوشل میڈیا پر بھی ان کے ہیراسٹائل سے متعلق تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ یہ حسن علی کی نیو لک ہے۔ وکٹ لینے کے بعد ” جرنیٹر اسٹائل” میں خوشی کا اظہارکرنے والے حسن علی اپنے منفرد ہیر اسٹائل کی وجہ سے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق حسن علی کا شمار ان نوجوانوں میں ہوتا ہے جو کرکٹ کی دنیا میں آئے اور چھا گئے،حسن علی نے کرکٹ کا آغاز پاکستان سپر لیگ سے کیا۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے بارے میں سب کی ایک ہی رائے ہے

وکٹ لینے کے بعد ” جرنیٹر اسٹائل” میں خوشی کا اظہارکرنے والے حسن علی اپنے منفرد ہیر اسٹائل کی وجہ سے ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق حسن علی کا شمار ان نوجوانوں میں ہوتا ہے جو کرکٹ کی دنیا میں آئے اور چھا گئے،حسن علی نے کرکٹ کا آغاز پاکستان سپر لیگ سے کیا۔پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کے بارے میں سب کی ایک ہی رائے ہے کہ وہ جب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں آئے ہیں انہوں نے اپنی بولنگ سے ٹیم میں ایک نئی روح پھونک دی ۔مختصر عرسے میں انہوں نے کئی اعزاز اپنے نام کیے۔حسن علی کا جارحانہ کھیلنے کا انداز سب کو ہی بھا جاتا ہے۔اور خاص طور پر وکٹ لینے کے بعد حسن علی کے مخصوص اسٹائل کو بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔حسن علی کے اس اسٹائل کو “جرنیٹراسٹائل ” کا نام بھی دیا جاتا ہے۔تاہم اب حسن علی کے نئے ہیر اسٹائل کے بھی سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔گذشتہ روز حسن علی کی ایک نئی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں انہیں ایک بلکل نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔نئی تصویر میں حسن علی کا ہئیر اسٹائل بدلا ہوا ہے اور انہوں نے بڑے بال رکھے ہوئے ہیں۔۔سوشل میڈیا پر بھی ان کے ہیراسٹائل سے متعلق تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ یہ حسن علی کی نیو لک ہے۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings