Advertisement

جہاز میں ایئر ہوسٹس اپنے ہاتھ پیچھے کیوں رکھتی ہیں ؟ وہ مسافروں سے کیا چیز چھپا رہی ہوتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

Advertisements

اگر آپ اکثر فضائی سفر کرتے ہیں یا کبھی کبھار، تو بھی ہوسکتا ہے آپ نے غور کیا ہو کہ طیارے کا عملہ ہمیشہ مسافروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو کمر کے پیچھے رکھتا ہے۔ اس کے بعد جب عملہ واپس طیارے کے کیبن کی جانب جاتا ہے تو بھی وہ یہ نہیں دیکھتے کہ سیٹ بیلٹس ٹھیک سے باندھ لی گئی ہیں یا مسافروں نے فون بند کردیئے ہیں یا نہیں۔ تو ایسا وہ ایک بہت خاص وجہ سے کرتے ہیں جو اکثر افراد کو معلوم نہیں۔ اور وہ وجہ کافی سادہ بھی ہے، طیارے کے ٹیک آف سے قبل عملے کو پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی گنتی کرنا ہوتی ہے۔تو اس کا ایک طریقہ تو

پرواز میں مسافوں کی آمد ہے یا جب مسافر نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے طیارے کے عملے کے پاس ایک خصوصی کاؤنٹر ہوتے ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہاتھ کمر پر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کاؤنٹر کے ذریعے مسافروں کی گنتی کررہے ہوتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں۔

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings