Advertisement

جناب نبی کریم ﷺ کا وہ پسنددہ پھل جسے کھانے سے آپ طاقت کے خزانے حاصل کر سکتے ہیں

Advertisements

کھجور ایک ایسا پھل جو نہایت طاقتور ہونے کے ساتھ ساتھ جلد ہضم ہونے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا . کھجور حضرت محمد ﷺ کا پسندیدہ پھل تھا . حضور ﷺ کو کھانے میں عجوہ کھجور بہت پسند تھی

، طبی ماہرین کے مطابق کھجور کئی بیماریوں کا شافی علاج ہے . کینسر، نزلہ زکام سمیت یہ بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتی ہے . ماہرین کہتے ہیں کہ کھجور طاقت کا بیش بہا خزانہ ہے

Advertisement

Source dailyausaf.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings