Advertisement

جلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیاجلد پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا

Advertisements

د پر دھبے ایسے صاف جیسے کبھی تھے ہی نہیں،ترک پروفیسر کی حیرت انگیز ایجاد نے تہلکہ مچادیا، تفصیلات کے مطابق ترک پروفیسر متلو ائدیمر نے جلد کے دھبوں کو دور کرنے کا حیرت انگیزعلاج دریافت کر لیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی کے پروفیسر متلو ائدیمرنے حاجت تیپے

ٹیکنو کینٹ میں جاری طبی تحقیقات کے نتیجے میں علاج دریافت کیا ہے جس کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے تصدیق کردی ہے جلد ہی اس ایجاد ترکی اور بیرون ملک پیٹنٹ سے متعلق تمام کارروائی مکمل کرلی جائے گی جس کے بعد جلد کے دھبوں کو دور کرنے کے اس علاج کو دنیابھرمیں برآمد کیا جائے گا

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings