Advertisement

جتنا مرضی پیسہ لینا ہے لے لیں معاملہ ختم کریں! اسحاق ڈار سے تعلق ختم کرنے کے بدلے ماروی میمن کو پرکشش پیشکش جانتے ہیں آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟

Advertisements

معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کا پہلے تو حمزہ اور شہباز شریف کے خاندان سے تنازعہ تھا لیکن اب انہوں نے ایک نیا محاذ کھول لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مریم نواز کی ہمشیرہ اسحاق ڈار کی بہو ہیں۔ مریم نواز نے اسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی پر اعتراض کرتے ہوئے اسحاق ڈار سے گلہ کیا کہ آپنے ماروی میمن سے خفیہ شادی کر کے ہماری پارٹی اور ہماری حکومت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہےاب وہ ہمارا بیڑہ غرق کر رہی ہیں۔ آپ نے ان کو جو پیسہ دینا ہے وہ دیں اور معاملہ طے کریں۔

چوہدری غلام حسین نے کہا کہ میں نے پتہ کیا ہے ماروی میمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے اسحاق ڈار سے کوئی پیسہ نہیں مانگا۔واضح رہے کہ اسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی کی خبریں کافی عرصہ زیر گردش رہی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے لطیفے دیکھ کر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

وفاقی وزیر فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹر ی قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کےمعلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے زریعے حاصل کی جاسکیں گی۔فواد چودھری نے خود پر بننے والے لطیفوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سماجی رابطہ کی ویب سائٹس پر ان کے حوالے سے بننے والے لطیفوں اور ممیز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ سب کچھ اپنے دوستوں کو بھی بھیجتے ہیں۔

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings