Advertisement

تھوڑا سا گاجر کا تیل لیں اور اسے مخصوص عضوپر لگائیں ۔۔ کمال دیکھ کر آ پ بھی کہیں گے کہ کاش اس نسخے کا زرا پہلے ہی پتہ لگ جاتا

Advertisements

بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھنے کی خواہش ہر شخص رکھتا ہے تاہم ہمارے روز مرہ کے معمولات اور غذا کی وجہ سے یہ آرزو پوری نہیں ہوتی۔خوبصورتی اور بالوں کا براہ راست تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ اگر آپ کو گھنے، کالے اور لمبے بالوں والا شخص نظر آجائے تو دل میں ایک تمنا پیدا ہوجاتی ہے اور پھر آپ چند دن کے لیے بالوں کا خیال رکھنے لگتے ہیںتاہم یہ سلسلہ زیادہ عرصے نہیں چل پاتا۔

روکھے پھیکے، بے جان بال ایک بہترین شخصیت کو ماند کر سکتے ہیں اس کے برعکس خوبصورت، جاندار اور چمکدار بال کسی معمولی شخصیت کو بھی نہایت شاندار اور پرکشش بنا کر پیش کرتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: بال لمبے کرنے کا آسان نسخہ بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار رکھنے کے لیے مختلف تجربات کیے جاتے ہیں حتیٰ کہ کچھ لوگ تو ادویات تک کھانے سے گریز نہیں کرتے جس کے نتیجے میں بعض اوقات انہیں گنج پن جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

Source Pakzindabad.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings