Advertisement

تمام سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم اب کس جماعت تک لازمی دی جائے گی؟ وزیراعظم عمران خان چھا گئے، زبردست فیصلہ کر لیاگیا

Advertisements

تمام سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں وزیراعظم عمران خان نے قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں میٹرک تک قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

اس فیصلے پر معروف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہودی ایجنٹ‘‘ کا کارنامہ، قرآن مجید کو پورے پاکستان کے تعلیمیاداروں میں لازم قرار دینے کا فیصلہ، دوسری طرف اسلام نافذ کرنے کا شوقین فضل الرحمان پانچ سال تک وزارتوں کے مزے لیتا رہا لیکن اسے اس نیک کام کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔ اُلٹا وہ چور وزیراعظم کا دفاع کرتا رہا۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings