Advertisement

تحریک انصاف نے پنجاب میں بڑے عہدوں کا اعلان کردیا! اہم ذمہ داریاں کون کون سنبھالے گا ؟ جانئے

Advertisements

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب کے 4 ریجن ہیں۔اور چاروں میں ہم نے مخلتف پی ٹی آئی رہنما کو ذمہ داریاں بانٹی ہیں۔جو اپنے متعلقہ ریجن کے ممبران قومی اسمبلی سے رابطے میں رہیں گے۔وسطی پنجاب کے ممبران قومی اسمبلی سے شفقت محمود رابطے میں رہیں گے۔جن کا تعلق لاہور سے ہے۔مغربی پنجاب میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ چوہدری محمد سرور رابطے میں رہیں گے۔شمالی پنجاب میں عامر کیانی جب کہ جنوبی پنجاب کے ممبران سے میں خود رابطے میں رہوں گا۔۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری سرور کوگورنرپنجاب نامزد کردیا ہے۔چوہدری محمد سرور کا بطور گورنرپنجاب تجربہ بھی ہے،چوہدری سرور کو قدر کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے، ان سےپنجاب کے تمام ارکان سے روابط بھی ہیں۔رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں اسد قیصر ہمارے اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔

اسد قیصر کا ارکان کے ساتھ رویہ انتہائی قابل ستائش ہے۔اسد قیصر پارلیمانی قواعد سے بھی واقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسرا اہم فیصلہ پنجاب سے متعلق کیا ہے۔۔۔پنجاب میں لوگوں نے ہم پربھرپور اعتماد کیا۔ہ مارے پاس پنجاب میں وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نمبرز پورے ہوگئے ہیں۔ جلد اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرور کو گورنرپنجاب کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام اتحادیوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔۔انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ ایم کیوایم نے ہمارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے
کہاکہ پنجاب میں مسلم لیگ ق ہماری اتحادی جماعت ہے ۔مسلم لیگ ق سے چودھری پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کرچکے ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب کے 4 ریجن ہیں۔اور چاروں میں ہم نے مخلتف پی ٹی آئی رہنما کو ذمہ داریاں بانٹی ہیں۔جو اپنے متعلقہ ریجن کے ممبران قومی اسمبلی سے رابطے میں رہیں گے۔وسطی پنجاب کے ممبران قومی اسمبلی سے شفقت محمود رابطے میں رہیں گے۔جن کا تعلق لاہور سے ہے۔مغربی پنجاب میں ممبران قومی اسمبلی کے ساتھ چوہدری محمد سرور رابطے میں رہیں گے۔شمالی پنجاب میں عامر کیانی جب کہ جنوبی پنجاب کے ممبران سے میں خود رابطے میں رہوں گا۔۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری سرور کوگورنرپنجاب نامزد کردیا ہے۔چوہدری محمد سرور کا بطور گورنرپنجاب تجربہ بھی ہے،چوہدری سرور کو قدر کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے، ان سےپنجاب کے تمام ارکان سے روابط بھی ہیں۔رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں اسد قیصر ہمارے اسپیکر قومی اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر کا ارکان کے ساتھ رویہ انتہائی قابل ستائش ہے۔اسد قیصر پارلیمانی قواعد سے بھی واقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسرا اہم فیصلہ پنجاب سے متعلق کیا ہے۔۔۔پنجاب میں لوگوں نے ہم پربھرپور اعتماد کیا۔ہ مارے پاس پنجاب میں وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نمبرز پورے ہوگئے ہیں۔ جلد اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرور کو گورنرپنجاب کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام
اتحادیوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔۔انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ ایم کیوایم نے ہمارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں مسلم لیگ ق ہماری اتحادی جماعت ہے ۔مسلم لیگ ق سے چودھری پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کرچکے ہیں۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings