Advertisement

” بیگم تمہارے لیے یہ کام کردیا “ شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے لیے ایسی ویڈیو جاری کردی کہ آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے

Advertisements

دبئی میں منعقدہ ایشیاءکرکٹ کپ کے لیے قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے منفرد اسٹائل اپنائے ہیں، جن میں حسن علی، شاداب خان اور کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ شعیب ملک نے اپنے نئے سٹائل کو اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کیا ہے۔شعیب ملک نے ٹوئٹر پر اپنے نئے اسٹائل کو دلچسپ انداز سے ایک ویڈیو کی صورت میں شیئر کیا اور ساتھ میں لکھا، ’ بیگم جو بولے وہی درست ہے!’ثانیہ میری یہ لُک تمہارے لیے ہے اور آنے والے مہمان کے لیے ویڈیو کے اختتام پر سرپرائز ہے۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings