Advertisement

بھارتی صحافی نے پاکستانی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وہ انکشاف کر دیا کہ پاکستانی تو کیا بھارتی بھی دنگ رہ جائیں گے

Advertisements

بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تو دنیا بھر میں ان کے مداح سوگ میں ڈوب گئے اور ہر جانب سے ان کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا جانے لگا لیکن ایسے میں ایک کمیونٹی ایسی بھی ہے جو اس فیصلے پر انتہائی خوش ہے۔

بھارتی صحافی ’ارون نائر‘ نے پاکستانی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کیخلاف فیصلے سے ملک بھر میں سوگ کا ماحول ہے اور لوگوں کی ہمدردیاں ان کیساتھ ہیں۔ وہ ایک سپرسٹار ہیں اور لوگ ان کیساتھ پیار کرتے ہیں، کوئی بھی نہیں چاہتا تھا کہ وہ جیل جائیں لیکن راجستھان کی بشنوئی کمیونٹی، جہاں پر کالے ہرن کو پوجا جاتا ہے، وہ اس فیصلے سے کافی خوش ہیں۔

ارون نے مزید کہا کہ سلمان خان انسانیت کی خدمت کرتے رہتے ہیں اور ان کا اپنا این جی او جو بھی ہے جو بہت سے لوگوں کی مدد کرتا ہے، یہ سب معاملات سلمان خان کی سزا پر کافی اثرانداز ہوں گے۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings