Advertisement

”بچے کودفنانے لگے تو اس نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا اور پھر۔۔۔“ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

Advertisements

”بچے کودفنانے لگے تو اس نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا اور پھر۔۔۔“ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، لوگ سبحان اللہ، سبحان اللہ کے نعرے بلند کرنے لگے، ویڈیو دیکھنے والے ہر شخص کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں مردوں کے زندہ ہونے کی خبریں تو آپ نے بہت سن رکھی ہوں گی لیکن کسی مردے نے دفنانے کے وقت اپنے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا ہو؟ اس واقعے نے سب کی آنکھیں اشکبار کر دی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند لوگ بچے کے جسد خاکی کو دفنانے کی تیاری کر رہے ہوتے ہیں اور لحد میں اتارنے کے قریب ہوتے ہیں کہ وہ چارپائی پر پاس بیٹھے اپنے باپ کا ہاتھ مضبوطی کیساتھ پکڑ لیتا ہے اور قریب کھڑے افراد بے اختیار ”سبحان اللہ،اللہ اکبر“ کے نعرے بلند کر دیتے ہیں۔یہ ویڈیو کہاں کی ہے اور مرنے والا یہ بچہ اور اس کا باپ کون ہے؟ اس سے متعلق تو کوئی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں مگر اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور دیکھنے والی ہر آنکھ اشکبار ہے۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings