Advertisement

بمبارطیارے کی ایران کیخلاف پہلی مشن پرواز،امریکی ائیرفورس نے ویڈیو جاری کردی،یورپی یونین کا شدیدردعمل،حملے کی مخالفت کردی

Advertisements

مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکا کے بی ففٹی ٹو بمبار طیارے کی ایران کے خلاف پہلی مشن پرواز، امریکی ایئرفورس نے ویڈیو جاری کردی۔صدرٹرمپ نے دھمکی دی کہ ایران نے کچھ کیا تو یہ اْس کی بڑی غلطی ہو گی اور شدید نقصان اْٹھانا پڑے گا۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکاموگیرنی کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز

ایرانی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب کمرشل بحری جہازوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کو پریشان کن اور افسوسناک قرار دیتے اس کے مضمرات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ایک بیان میں کہاکہ ایسے حادثات کے بحری ملاحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔انھوں نے خطے کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غیر ملکی عناصر کی طرف سے استحکام کو گزند پہنچانے والی سازشوں سے ہوشیار

Advertisement

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings