Advertisement

”برصغیر کے لوگو تیار ہو جاﺅ کیونکہ۔۔۔“ افغانستان سے جیتتے ہی شعیب اختر نے ”کھلبلی“ مچا دی

Advertisements

اشیاءکپ میں پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں شعیب ملک کی شاندار اننگز کی بدولت افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔اس شکست کے ساتھ ہی ناصرف تمام پاکستانیوں بلکہ سابق کرکٹرز کے ذہن میں بھی سب سے پہلا خیال بھارت کے ساتھ میچ کا آیا جس کا اظہار شعیب اختر نے بھی کر دیا اور کہا کہ ہر کوئی پاکستان اور بھارت کا فائنل میچ دیکھنا چاہتا ہے، کیا آپ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو؟انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ” ہندوستان کیخلاف بڑا میچ آ رہا ہے، برصغیر کے لوگ تیار ہو جائیں کیونکہ یہ ایک ’تھرلر‘ ہو گا۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت فائنل میچ بھی کھیلیں، کیا ہم نہیں چاہتے؟؟؟“

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings