Advertisement

ایک پانی کی بوتل میں سات لہسن کے جوئے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

Advertisements

ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو.آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے.ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں.بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں.

اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی گی.کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی.اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے

ہمارے اردگرد مثبت اور منفی قوتیں اور توانائیاں کام کرتی ہیں اور ہمارے لئے بہت ضروری ہے کہ مثبت رہیں اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے کہ ہمارے اردگردمثبت توانائیوں کی مقدار زیادہ ہو.آئیے آپ کو لہسن اور تیج پات کے.ذریعے اپنے گرد مثبت توانائی کو بڑھانے کا طریقہ بتاتے ہیں.بوتل میں ایک لیٹر ابلا ہواپانی ڈالیں اور اس میں 7لہسن کی توڑیاں اور 7تیج پات رکھیں.اب اس بوتل کو گھر کے کسی کونے میں چھپادیں،اس کی وجہ سے آپ کا گھر بری توانائیوں سے محفوظ رہے گا اور گھر میں مثبت توانائی گی.کچھ پودے ایسے ہوتے ہیں جن کی وجہ سے گھر میں بیماری داخل نہیں ہوتی.اور یہ پتے اور لہسن ایک ایسا ٹوٹکا ہے جسے صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اکی وجہ سے گھر میں بیماری کے جراثیم داخل نہیں ہوں گے

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings