Advertisement

ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی

Advertisements

امام اصمعیؒ نے بیان فرمایا کہ میں ایک گاﺅں میں گیا‘ وہاں ایک انتہائی خوبصورت عورت ایک بدصورت آدمی کے نکاح میں تھی‘ عورت انتہائی خوش اخلاق تھی‘ شوہر کے ساتھ لڑائی جھگڑا یا بداخلاقی نہیں کرتی تھی‘ میں نے اس سے پوچھا تم اس مرد کے ساتھ خوش ہو‘ اس نے کہا جی ہاں بہت خوش ہوں‘ ہو سکتا ہے اس شخص نے کوئی بڑی نیکی کی ہو‘ رب نے انعام کے طور پر مجھ جیسی عورت اس کو دے دی ہو یا پھر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو اور سزا کے طور پر مجھے اس کے نکاح میں دے دیا ہو بہر حال میں اللہ کی رضا پر بہت خوش ہوں۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings