Advertisement

اگلے 48گھنٹے کے دوران کسی بھی وقت پاکستان سمیت پوری دنیا میں انٹرنیٹ بند ہونے کا خدشہ،وجہ بھی سامنے آگئی

Advertisements

انٹرنیٹ کارپوریشن آف اسائنڈ نیمز اینڈ نمبرز ( آئی سی اے این این ) نے اگلے 48 گھنٹے کے دوران عالمی سطح پر انٹرنیٹ بند ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے ۔روزنامہ جنگ کے مطابق آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ کے ذریعے ہیکنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جرائم کی شرح بھی بڑھی ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ کومحفوظ بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings