Advertisement

اگر سانپ کاٹ جائے تو فوری کیا کام کرنا چاہیے؟ جانئے وہ بات جو کسی دن یقینی طور پر آپ کی یا آپ کے کسی پیارے کی زندگی بچاسکتی ہے

Advertisements

انپ کے کاٹے کا علاج بروقت نہ ہو تو جان جانے کا امکان بہت قوی ہوتا ہے۔ تاہم کچھ ایسی باتیں ہیں جو ہر ایک کو معلوم ہونی چاہئیں کیونکہ یہ کسی دن آپ کی یا آپ کے کسی عزیز کی جان بچا سکتی ہیں

رپورٹ کے مطابق سب سے پہلے تو جس شخص کو سانپ ڈس لے اسے جلد از جلد ہسپتال تک پہنچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔اگر سانپ زہریلا تھا اور متاثرہ شخص سانس نہیں لے رہا یا بے ہوش ہو چکا ہے تو فوری طور پر ایمبولینس بلائیں۔

جس شخص کو سانپ کاٹ لے اسے اس انداز میں بٹھائیں کہ جس جگہ سانپ نے کاٹا ہے وہ بالکل نچلے حصے میں آئے اور خون کا دباﺅ اس کی طرف ہو۔ مریض کا دل سانپ کے کاٹے کے زخم سے اوپر ہونا چاہیے تاکہ زہر جلدی دل کی طرف نہ پھیل سکے۔مریض کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں اور کسی بلیڈ وغیرہ سے زخم کی جگہ پر کٹ لگا کر خون بہائیں۔

اگر زخم کی جگہ کے قریب مریض نے کوئی زیور پہن رکھا ہے تو اسے اتار دیں اور اگر زخم پاﺅں پر ہے تو اس کے جوتے اتار دیں۔مریض کو پینے کے لیے کیفین کا حامل کوئی مشروب دیں یا اگر کوئی دوا آپ کے پاس ہے تو وہ استعمال کروائیں

Advertisement

Source lkdmedia.com
x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings