Advertisement

اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو اس عام سی چیز کو اپنی خوراک کا حصہ بنالیں

Advertisements

محققین نے بزرگوں کے لئے دہی کے استعمال کو انتہائی فائدہ مند قرار دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس میں کولہے کی ہڈی کیلئے زیادہ کثافت ہوتی ہے اور یہ بزرگ مرد اور خواتین میں آسٹروپروسس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔آسٹروپروسس ایک ایسی بیماری ہے جس میں ہڈیوں کی مضبوطی کم ہو جاتی ہےاور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ خواتین کا دہی کھاناان میں 31فیصد آسٹو پینیا(ایسی حالت جس میں جسم نئی ہڈی نہیں بناتا)اور 39فیصد آسٹروپروسس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔اس کے برعکس مردوں میں دہی کا استعمال آسٹروپروسس کا خطرہ 52فیصد تک ختم کر سکتا ہے۔

Advertisement

Source http://pakzindabad.com