Advertisement

پاکستانیوں نے فیروز خان کی دلہنیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پر کیا کچھ ہو رہا ہے؟ دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

Advertisements

جب کوئی شخص شہرت حاصل کر لیتا ہے تو اس کی ہر چھوٹی بات بھی بڑی بن جاتی ہے اور سوشل میڈیا کے اس دور میں تو کچھ بھی چھپا نہیں رہتا۔ پاکستانی اداکار اور حمائمہ ملک کے بھائی فیروز خان کی شادی کی خبر سامنے آئی تو خبروں کا طوفان آ گیا جس پر حمائمہ ملک نے لوگوں سے ’پرائیویسی‘ کی درخواست کی۔

🙏 love you all

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick) on

جب کوئی شخص شہرت حاصل کر لیتا ہے تو اس کی ہر چھوٹی بات بھی بڑی بن جاتی ہے اور سوشل میڈیا کے اس دور میں تو کچھ بھی چھپا نہیں رہتا۔ پاکستانی اداکار اور حمائمہ ملک کے بھائی فیروز خان کی شادی کی خبر سامنے آئی تو خبروں کا طوفان آ گیا جس پر حمائمہ ملک نے لوگوں سے ’پرائیویسی‘ کی درخواست کی۔لیکن ان کی یہ درخواست کسی کام نہ آئی اور ان کی شادی سے متعلق خبریں سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہیں اور پھر دیکھتے دیکھتے دلہن کے بارے میں معلومات اور تصاویر بھی سامنے آنے لگیں ۔ شادی کے دوران اداکارہ سجل علی کا نام بار بار لیا جاتا رہا اور حیرت انگیز طور پر دلہن کے لباس کے بارے میں بھی باتیں ہوتی رہیں۔

فیروز خان کی شادی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتی رہی اور جب شادی ہو چکی تو فیروز خان نے نئی نویلی دلہنیا کیساتھ ایک سیلفی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی کہ ذرا مداحوں کیساتھ اس کا تعارف بھی ہو جائے جو ان کی زندگی میں بہار بن کر آئی ہے لیکن لوگوں نے ان کی سیلفی اور شادی کے دوران سامنے آنے والی تصاویر پر غیر ضروری تبصروں کا سلسلہ جاری رکھا۔

Advertisement

Source Dailypakistan.com.pk