Advertisement

اقرارالحسن کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،وہاں موجودایک خاتون نے ایسا انکشاف کردیا کہ پڑھ کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

Advertisements

نجی ٹی وی کے معروف اینکر اقرار الحسن کا کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع بدکاری کے اڈے پر خفیہ آپریشن، اندر داخل ہونے کیلئے 2500 روپے جمع کروانے پڑگئے ،اندر معلوم لوگوں کو جس وقت پتہ چلا کہ یہ تو میڈیا والے ہیں تو ان کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے ۔ تاہم ایک خاتون نے ان سے علیحدگی میں بات چیت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ۔چھاپے کے دوران جب اقرار الحسن نے خاتون سے پوچھا کہ آپ یہ کام کیوں کرتی ہیں ؟ تو اس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے

ہیں ، انہیں پالنے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے میں یہ کام کرتی ہوں ۔ اقرار الحسن نے پوچھا آپ کتنے پیسے کمالیتی ہیں تو کہنے لگی کہ میں مہینے کے دس ہزار روپے کماتی ہوں ۔ جس پر اقرار الحسن نے لڑکی کو نوکری کی پیشکش کی جسے اس نے قبول کیا اور پوچھا کہ میں مجھے کیا کرنا ہوگا ۔اقرار الحسن نے کہا کہ میر ا چھوٹا سا بچہ ہے اسے سنبھالنا ہوگا۔ خاتون نے کہا کہ مجھے اپنے بچوں کو بھی دیکھنا ہوگا اس لیے میں آپ کو 12 گھنٹے ہی دے سکوں گی جس پر اقرار الحسن نے اس خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا ۔خاتون کا کہناتھا کہ میں یہ کام چار مہینے سے کر رہی ہوں جبکہ ایک مہینہ قبل ہی میری شوہر کے ساتھ علیحدگی ہوئی ہے اور یہ کام مجھ سے اس نے ہی شروع کروایا تھا ۔اس کا کہناتھا کہ میں نے کہا کہ اگر میں نے خود ہی کماکر کھانا ہے تو میں اپنے بچوں کو بھی کھلا لوں گی اس لیے تم سے علیحدگی اختیا رکر رہی ہوں ۔خاتون نے بتایا کہ مجھے یہاں پر ایک مرد کے تین سو روپے دیئے جاتے ہیں۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings