Advertisement

اقتدار ملنے کے بعد عوام کیلئے عمران خان کی اولین ترجیح کیا ہوگی ؟ پی ٹی آئی نے اپنی حکمت عملی بتادی!

Advertisements

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھارت‘ افغانستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کے اچھے اور پرانے دوست ممالک ہیں‘ پی ٹی آئی ان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اولین ترجیح ملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کشمیر سمیت خطے کے تمام مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے علاقائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ((سی پیک)) منصوبہ ایک بہت بڑا منصوبہ جس سے ملک کے مغربی حصے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ مستقبل میں خطے کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مضبوط بندرگاہ بن جائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھارت‘ افغانستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کے اچھے اور پرانے دوست ممالک ہیں‘ پی ٹی آئی ان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اولین ترجیح ملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کشمیر سمیت خطے کے تمام مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے علاقائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ((سی پیک)) منصوبہ ایک بہت بڑا منصوبہ جس سے ملک کے مغربی حصے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ مستقبل میں خطے کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مضبوط بندرگاہ بن جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھارت‘ افغانستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کے اچھے اور پرانے
دوست ممالک ہیں‘ پی ٹی آئی ان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اولین ترجیح ملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھارت‘ افغانستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کے اچھے اور پرانے دوست ممالک ہیں‘ پی ٹی آئی ان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اولین ترجیح ملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کشمیر سمیت خطے کے تمام مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے علاقائی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے مزید کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری ((سی پیک)) منصوبہ ایک بہت بڑا منصوبہ جس سے ملک کے مغربی حصے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ مستقبل میں خطے کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ مضبوط بندرگاہ بن جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھارت‘ افغانستان اور ایران سمیت خطے کے تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور چین پاکستان کے اچھے اور پرانے دوست ممالک ہیں‘ پی ٹی آئی ان ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اولین ترجیح ملک سے غربت کا خاتمہ کرکے ترقی کی طرف گامزن کرنا ہے۔

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings