Advertisement

”اس کشمیری پر تشدد کون کر رہا ہے، ہاں بھارت سے ہم۔۔۔“ ملاقات سے انکار پر حامد میر نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا

Advertisements

وزیراعظم عمران خان کے خط میں مذاکرات کی تجویز پر بھارت نے دونوں ممالک کے وزراءخارجہ کی ملاقات پر حامی بھری اور اب انکار کر دیا ہے جس پر بھارت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی جس کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہاتھا کہ پاکستان کی اقوام متحدہ میں وزارءخارجہ کی ملاقات کی تجویز کو قبول کر لی ہے اور اقوام متحدہ کے اجلاس

میں سائیڈ لائنز پر ملاقات ہو گی تاہم آج اس ملاقات سے انکار کر دیا گیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے انکار ہونے پر کشمیری نوجوان پر بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے منہ توڑ جواب دیدیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”کشمیر میں ہونے والے اس تشدد کو اور تشدد کرنے والوں کو دیکھیں۔ باآسانی یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار کیوں نہیں ہے، ہاں پاکستان یقینا اس تشدد کے بارے میں پوچھے گا۔“

وزیراعظم عمران خان کے خط میں مذاکرات کی تجویز پر بھارت نے دونوں ممالک کے وزراءخارجہ کی ملاقات پر حامی بھری اور اب انکار کر دیا ہے جس پر بھارت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مذاکرات کی تجویز پیش کی تھی جس کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہاتھا کہ پاکستان کی اقوام متحدہ میں وزارءخارجہ کی ملاقات کی تجویز کو قبول کر لی ہے اور اقوام متحدہ کے اجلاسمیں سائیڈ لائنز پر ملاقات ہو گی تاہم آج اس ملاقات سے انکار کر دیا گیا۔سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے بھارت کی جانب سے انکار ہونے پر کشمیری نوجوان پر بھارتی فوج کے بہیمانہ تشدد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے منہ توڑ جواب دیدیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”کشمیر میں ہونے والے اس تشدد کو اور تشدد کرنے والوں کو دیکھیں۔ باآسانی یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ بھارت پاکستان کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار کیوں نہیں ہے، ہاں پاکستان یقینا اس تشدد کے بارے میں پوچھے گا۔“

Advertisement

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings