Advertisement

آپکو صرف دن میں دس منٹ کام کرنا ہے اور پورا دن آپکو سکون ملتا رہے گا آپکی روح خوش رہے گی آپکو بہت سکون والا دن محسوس ہوگا.

Advertisements

اسلام علیکم ، آپ سب کو اسلام کے سب سے برے یو ٹیوب چینل میں خوش آمدید ، آپ روزانہ بہت ساری ویڈیوز یو ٹیوب پر دیختے ہیں لیکن کیا آپ نے کبی یو ٹیوب کا فائدہ اٹھایا ؟آپ یو ٹیوب سے بہت فائدہ اٹھا سکتے ہیں ، آپکو اور کہیں سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں اگر آپ یو ٹیوب کو اچھے طریقے سے استعمال کریں اور اچھی اچھی باتیں سیکھیں ،

اچھی اچھی ویڈیوز کے لئے ہمارے یو ٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب کر لیں آیئے چلتے ہیں آج کی ویڈیو کی طرف.آج کی ویڈیو ٹائٹل ہے کہ آپ کس طرح اچھے انسان بن سکتے ہیں یا کیسے آپ اچھے کام کر کے اپنے زندگی میں سکون حاصل کر سکتے ہیں.آپکو صرف دن میں دس منٹ کام کرنا ہے اور پورا دن آپکو سکون ملتا رہے گا آپکی روح خوش رہے گی آپکو بہت سکون والا دن محسوس ہوگا.آپ روزانہ اپنے گھر سے باہر جاتے ہیں اور ہزاروں لوگ آپکے سامنے سے گزرتے ہیں ، آپکو ہمّت دکھا کر روزانہ پانچ اسے لوگوں سے سلام لینی ہے جنکو آپ جانتے تک نہیں ، یقین کریں آپ جب اپنا ایک دن کا ٹارگٹ پورا کر لیں گے آپکو بہت اچھا محسوس ہوگا اور آپکا دل کرے گا کہ کل سے آپ زیادہ لوگوں سے سلام لیں.اسے کرنے سے بہت سرے فائدے ہیں ، سب سے پہلے یہ کہ آپ کا کردار بہت اچھا ہوجاے گا لوگ آپ سے بوہبت کریں گے آپکو اچھا انسان سمجیں گے آپ کی عزت کیا کریں گے ، ایک دن میں پانچ لوگوں سے سلام لے کر آپکو اتنا سکون مل رہا ہے تو ذرا سوچیں اگر آپ نمازیں بھی پڑھیں تو سکون کی حد کیا ہوگی ؟ آپکی زندگی بہت اچھی ہوجاے گی اور آپکو یہ احساس ہوگا کہ میں پہلے اتنی زندگی کیوں ان اچھے کاموں سے دور رہا ، تو میرے پیارے اور اچھے دوستوں میرا کام آپ لوگوں تک اچھی اچھی باتیں پوھنچانا ہے.

امید کرتا ہوں آپ لوگوں ضرور ان باتوں کو خود کی زندگی میں آزمائیں گے اور انشاللہ اچھے انسان بنیں گے. آپ سب کی موہبتوں کا بہت بہت شکریہ ، اگر آپکو میری ویڈیوز اچھی لگیں تو لازمی دوستوں کے ساتھ شیئر کریں کیا پتا آپکا شیئر کرنا آپکے دوست کو بدل کر رکھ دے. مزید ویڈیوز کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کریں شکریہنئی ویڈیو میں جلد ملیں گے ، تب تک کے لئے الله حافظ

Advertisement