Advertisement

’آئی ایس آئی دُنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی اور ہماری پہلی دفاعی لائن ہے‘

Advertisements

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی ہے اور ہماری پہلی دفاعی لائن ہے۔ حکومت اور عوام مسلح افواج اور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان اداروں کی بے مثال کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ((آئی ایس پی آر)) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کورٹر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر کابینہ ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

وزیراعظم کی آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے انکا استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم کو اسٹریٹجک اور انٹیلی جنس پر بریفنگ دی گئی۔ عمران خان نے قومی سلامتی سے متعلق آئی ایس آئی کے کردار کو سراہا اور کہا کہ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسی ہے اور پہلی دفاعی لائن ہے۔ حکومت اور عوام مسلح افواج اور خفیہ ایجنسیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیںا ور ان اداروں کی بے مثال کامیابیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔

x

We use cookies to give you the best online experience. By agreeing you accept the use of cookies in accordance with our cookie policy.

I accept I decline Privacy Center Privacy Settings